سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس اقبال حمید الر حمن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اتوار 23 اکتوبر 2016 22:00

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس اقبال حمید الر حمن نے اپنے عہدے سے ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اکتوبر2016ء) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس اقبال حمید الر حمن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جبکہ استعفیٰ کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج مسٹر جسٹس اقبال حمید الر حمن نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھیج دیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے وہ ذاتی وجوہات کی بنیادی پر مستعفی ہوئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :