خضدار ‘نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو جاں بحق

اتوار 23 اکتوبر 2016 21:10

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اکتوبر2016ء) خضدار نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد کراچی روڈ ہندو محلہ میں فائر کرکے ایک شخص شاہد علی ولد سبزل علی کو ہلاک کردیا خضدار پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی جبکہ سول ہسپتال خضدار میں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حولاہ کردیا فوری طور پر قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ۔

متعلقہ عنوان :