یہ بات انتہائی مسرت کا باعث اور حوصلہ افزاء ہے کہ دنیا کی دیگر قوموں کے ساتھ آج ہم بھی پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمہ کا عزم کے ساتھ پولیو کے خاتمے کا عالمی دن منا رہے ہیں
وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا پولیو کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام
اتوار 23 اکتوبر 2016 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ بات اطمینان بخش ہے کہ انتظامی افسران سرکاری اہلکاران اور معاشرے کے دیگر حلقے اس مہم میں حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہے ہیں٬ اس سلسلے میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام کا کردار خاص طور سے لائق ستائش ہے٬ وزیراعلیٰ نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ بلوچستان میں متعلقین نے انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں جو کامیابیاں حاصل کیں ہیں انہیں آنے والے دنوں میں مزید مستحکم کیا جائیگا اور اپنے صوبہ سے پولیو جیسے موذی مرض کا خاتمہ کرنے میں حتمی کامیابی حاصل کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
9 مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر،عمرایوب کی عبوری ضمانت منظور
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.