ایس ای سی پی نے سکھر دفتر منتقل کر دیا

اتوار 23 اکتوبر 2016 20:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2016ء) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے اپنا سکھر کا پرانا دفتر جو 73-B ہمدرد ہائوسنگ سوسائٹی ائیر پورٹ روڈ پر واقع تھا اب فرسٹ فلور ‘مکان نمبر 4 ‘ بلاک A ‘ سندھی مسلم کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی ‘ ائیر پورٹ روڈ پر منتقل کرایا ہے۔

(جاری ہے)

نیا پتہ شراکت داروں کی سہولت کے لئے شائع کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :