احسن اقبال کا بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے ورکنگ بارڈر پر متاثر ہ سکھو چک کا دورہ

اتوار 23 اکتوبر 2016 20:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2016ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی کا بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے ورکنگ بارڈر پر متاثر ہ سکھو چک کا دورہ ٬نہتے شہریوں پر فائرنگ جیسے بزدلانہ واقعات پاکستانی قوم کو کشمیر کے عوام کی آواز بننے سے نہیں روک سکتے ۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی کی فائرنگ سے متاثرین سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہحکومت ٬مسلح افواج اور عوام پاکستان کے دفاع کے لئے کمربستہ ہیں ۔بھارتی قیادت جنگی جنون پیدا کر کے مسئلہ کشمیر کو دبا نہیں سکتی - پاکستان امن کا خواہاں ہے مگر ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

متعلقہ عنوان :