لاہور ٬لیڈی ولنگڈن آپریٹو سٹور پر مہنگی ادویات فروخت کر نے پر مریضوں کے لواحقین کا احتجاج

اتوار 23 اکتوبر 2016 20:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2016ء) لیڈی ولنگڈن کے اند ر واقع کو آپریٹو سٹور پر مہنگی ادویات فروخت کر نے پر مریضوں کے لو احقین نے احتجاج کیا پولیس نے سٹور سے ایک سیل مین کو حراست میں لے لیا مریضوں کے لو احقین نے الزام لگا یا ہے کہ ہسپتال کا کچھ عملہ سٹور مالکان سے ملکر مریضوں کے لو احقین کو لو ٹ رہا ہے جبکہ ٹبی سٹی پولیس نے بتایا کہ ایک سیل مین کو پکڑا تھا بعد ازاں سمجھا کہ چھوڑ دیا ہے مقدمہ محکمہ ہیلتھ پر ائس کنٹرول والے اگر استغاثہ دینگے تو مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیں گے ۔

متعلقہ عنوان :