لاہور ٬سر کٹ شارٹ کے باعث آگ لگ گئی

اتوار 23 اکتوبر 2016 20:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2016ء) مال روڈ پر واقع صادق پلازہ کے دوسرے فلو رپر واقع ایک دفتر میں سر کٹ شارٹ کے باعث آگ لگ گئی اطلاع ملنے پر عملہ فائر بر یگیڈ اور ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور لاکھوں روپے کا سامان جل گیا ۔

متعلقہ عنوان :