لاہور ٬چائنہ چوک کے قریب چھریوں کے پے در پے وار سے قتل ہو نے والے 25 سالہ نوجوان کی لاش کی شناخت نہ ہوسکی

اتوار 23 اکتوبر 2016 20:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2016ء) تھانہ سو ل لائن کے علاقے میں چائنہ چوک کے قریب چھریوں کے پے در پے وار سے قتل ہو نے والے 25 سالہ نوجوان کی لاش کی شناخت نہ ہوسکی جبکہ سول لائن پولیس نے سب انسپکٹر فیاض الحق کی مدعیت میں نا معلوم قاتلوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تاحال آخری اطلاع تک مقتول کی شناخت نہ ہوسکی تھی ۔

متعلقہ عنوان :