لاہور ٬خاتون نے اولاد نہ ہو نے کے طعنوں سے تنگ آ کر خو د کو زندہ جلالیا

اتوار 23 اکتوبر 2016 20:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2016ء) 2 روز قبل ہنجروال میں خاتون نے اولاد نہ ہو نے کے شو ہر کے طعنوں سے تنگ آ کر خو د کو زندہ جلایا پولیس نے گزشتہ روز لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا ء کے حوالے کر دی شازیہ کی شادی 9 سال قبل عباس نامی نوجوان سے ہوئی اور اولاد نہ ہو نے پر دونوں میاں بیوی میں جھگڑا رہتا تھا جس وجہ سے شازیہ نے 2 روزقبل تیل چھڑک کر خو د کشی کر لی پولیس نے رپٹ نمبر 9 میں 174 کی کارروائی کر کے لاش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :