سیالکوٹ٬جعلی مجسٹریٹ بن کر شہریوں کو لوٹنے والی4افراد کے خلاف مقدمہ درج

اتوار 23 اکتوبر 2016 19:42

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2016ء) جعلی مجسٹریٹ بن کر شہریوں کو لوٹنے والی4افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ سبز پیر کے علاقہ کنگرہ سے پولیس نے جعلی مجسٹریٹ بن کر دکانداروں کو لوٹنے کے الزام میں اویس٬ عاصم بمعہ 2دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔