نیشنل بک فا ونڈیشن پشاور کے ڈائریکٹر مرا د علی مہند کی محمد ظفر صفد ر خان محمود ڈایکٹر بی آئی ایس پی پرایم منسٹر سیکرٹریٹ کے ساتھ ملاقات

اتوار 23 اکتوبر 2016 19:42

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2016ء) نیشنل بک فا ونڈیشن پشاور کے ڈایکٹر مرا د علی مہند کا محمد ظفر صفد ر خان محمود ڈایکٹر (BISP) پرایم منسٹر سیکرٹریٹ کے ساتھ ملاقات کی۔ اور این بی ایف پشاور کے کارگردگی پر تفصیلا گفتگو کی۔ مرا د علی مہند نے صوبے میں نئے کتب میلوں کے سلسلے سے بھی محمد ظفر صفد ر خان کا اگاہ کیا جس میں جمرود گلز کالج اور بوائز کالجز سرفہرست ہیں۔

(جاری ہے)

کتاب کلچر کے فروغ کے لیے چترال سے لیکر ڈی ائی خان تک مختلف اداروں میں کتب میلوں کا مقصد کتاب گھر کے زلیزپر مہیا کرنا ہے۔ اگلے ہفتے لنڈی کوتل کالج میں بھی کتب میلا لگے گا۔ محمد ظفر صفد ر خان نے این بی ایف کی کووششوں کو کافی سراہا۔ انھوں نے اپنی طر ف سے پھرپور تعا ون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس موقع پر محمد ظفر صفد ر خان نے اپنی کتاب introduction to political science مرا د علی مہند کو پیش کی۔ یہ کتاب محمد ظفر صفد ر خان محمود کے رسیرچ پر لکھی گی ہے اور بی اے سے لے کر سی ایس ایس کے طلبا کیلئے کارامد ہے۔

متعلقہ عنوان :