وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دادو سول اسپتال کے گیٹ پر مریض کے پڑے رہنے کا نوٹس لے لیا

اتوار 23 اکتوبر 2016 19:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دادو سول اسپتال کے گیٹ پر مریض کے پڑے رہنے کا نوٹس لیا ہے اور انہوں نے سیکریٹری صحت کے ذریعے انکو ائری کے احکامات دئیے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ صحت کی مفت خدمت مہیا کرنا سرکاری اسپتالوں کا فرض ہے اوراس فرض میں کسی بھی قسم کی کوہتا ہی کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :