سا تذہ معا شر ے کے سد ھا ر میں ا پنا کر دا ر ا دا کر یں٬معا شر ے میںا سا تذ ہ کی ا ہمیت کو مز ید ا جا گر کر نا ضر و ر ی ہے٬ مس فرحانہ اقبال

اتوار 23 اکتوبر 2016 19:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2016ء) د ی ا یجو کیشن فا ئو نڈ یشن کی ڈ ا ئر یکٹرمس فر حا نہ ا قبا ل نے کہا ہے کہ ا سا تذہ معا شر ے کے سد ھا ر میں ا پنا کر دا ر ا دا کر یں٬معا شر ے میںاساتذہ کی ا ہمیت کو مز ید ا جا گر کر نا ضر و ر ی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیڈ ر یشن ہائوس کلفٹن میں ایف پی سی سی آئی ا و ر د ی ا یجو کیشن فائونڈ یشن کے ز یر ا ہتما م عا لمی یو م ا سا تذ ہ کے مو قع پر ا سا تذ ہ کو خر ا ج تحسین پیش کر نے کے لئے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

تقریب نے مہما ن خصو صی پر و فیسر عنا یت علی خان٬ ایف پی سی سی آئیکے سو شل سیکٹر کی متعد د کمیٹیو ں کے ر و ح ر و ا ں محمد صد یق شیخ ٬شہید ذا لفقا ر علی بھٹو یو نیو ر سٹی کی ا ستا د ڈ ا کٹر فا طمہ ڈ ا ر ا ور ا قراء یو نیو ر سٹی کی استاد ڈ ا کٹر زا را و ہا ب نے بھی خطا ب کیا ا و ر ا ستا د کے ذ ر یعے معاشرے میں ہو نے و ا لی تبد یلیوں پر ر و شنی ڈ ا لی ٬تقریب میں میں گو ر نمنٹ ا سکو لز ٬پر ا ئیو ٹ ا سکو لز٬ا سپیشل اسکو لز کی پر نسپل ٬ و ا ئس پر نسپل ا و ر ا سا تذ ہ کی بڑ ی تعد اد نے شر کت کی اور گو ر نمنٹ ا و ر ا سپیشل ا سکو لز نے ا پنے ا سکو لز کے با ر ے میں پر یز نٹیشن د ی ا و ر ا پنی ٹیچر ز کو خر ا ج تحسین پیش کیا ٬ د ی ا یجو کیشن کی ڈ ا ئر یکٹر مس فر حا نہ ا قبا ل نے خطبہ استقبا لیہ پیش کر تے ہو ئے شر کا ہ کو بتا یا کہ ایف پی سی سی آئی ا و ر د ی ایجو کیشن فا ئو نڈ یشن مل کر ا سا تذ ہ کی ا ہمیت ا جا گر کر نے کے لیے ہر سا ل یو م ا سا تذ ہ منا تے ہیں٬ ا سی لئے سا را سا ل ٹیچر کی تر بیت پر تو جہ مر کو ز ر کھی جا تی ہے کیو نکہ ا چھے استاد ہی ا چھے طا لب علم مہیا کر سکتے ہیں ٬ا سا تذہ کا بھی فر ض ہے کہ معا شر ے کے سد ھا ر میں ا پنا کر دا ر ا دا کر یں کیو نکہ طلبا ہ کی تر بیت و ا لد ین کے سا تھ سا تھ ا سا تذہ کا بھی فر ض ہے کہ طلبا ء کوا خلا قی تر بیت فر ا ہم کر یں تا کہ معا شر ے میں ا خلا قی ا قد ا ر فر و غ پا سکیں ۔

(جاری ہے)

مہما ن خصو صی پر و فیسر عنا یت علی خان نے اپنے شگفتہ ا نداز میں ا سا تذہ کی ا ہمیت پر ر و شنی ڈا لی ا ور ا شعا ر و وا قعات سنا ئے جس کی و جہ سے محفل ز عفر ا ن زار بن گئی٬ پر و فیسر عنا یت علی خان نے کہا کہ ا ستا د کو تعلیم کے سا تھ سا تھ طلبا ء کی تر بیت ا و ر ا قدا ر کو فر و غ د ینے کی جد و جہد کر نی ہو گی٬ا سا تذ ہ کا کا م طلبا ہ کی شخصیت کی تعمیر ا و ر کر دا ر کی سربلند ی ہے ٬فرحا نہ ا قبا ل نے بتا یا کہ د ی ا یجو کیشن فا ئو نڈ یشن نے ہمیشہ ا سا تذ ہ کی ا ہمیت کو سمجھتے ہو ئے ا ن کی کا ر کر د گی کو بڑ ھا نے میں ا ہم کر دا ر ا دا کیا ہے ٬ا ن کے لئے فر ی ٹر یننگ کا ا ہتما م کیا ہے تا کہ طلبا ء کو جد ید تقا ضو ں سے ہم آ ہنگ کیا جا سکے۔

معروف سما جی شخصیت ایف پی سی سی آئیکے سو شل سیکٹر کی متعد د کمیٹیو ں کے ر و ح ر و ا ں محمد صد یق شیخ نے ا سا تذ ہ کو ز بر د ست خر ا ج تحسین پیش کیا ا و ر کہا آ ج میں جو کچھ بھی ہو ں اس میں میر ے ا ستا د وں کی محنت شا مل ہے ٬ا ستاوہونا بڑ ے ا عزاز کی با ت ہے کیو نکہ یہ پیغمبری پیشہ ہے ا سی لئے اس پیشہ کی ا ہمیت د نیا بھر میں مسلم ہے٬ د نیا بھر میں تد ر یس کو سب سے مستند معتبر پیشہ ما نا جا تا ہے ا سی لئے و ہا ں ا سا تذہ کی سلیکشن جد ید خطو ط پر کی جا تی ہے ٬ڈاکٹرفاطمہ ڈ ا رنے کہا کہ پا کستا نی طلبا ء کو درپیش چیلنجزکو مد نظر ر کھتے ہو ئے تعلیم و تر بیت کے مو ا قع د ینا ا سا تذ ہ ا و ر حکو مت کی ذمہ د ا ری ہے ۔

ڈاکٹر زارا و ہا ب نے کہا کہ ا یک ا چھا ا ستا د معا شر ے میں مثبت تبد یلی لا نے میں ا ہم کر دا ر ا دا کر تا ہے ۔