Live Updates

عمران خان شوکت خانم کے ستر کروڑ روپے کے خیراتی فنڈز کا حساب دیں ٬ْخواجہ آصف

پی ٹی آئی کے سربراہ نے خود جیب کتروں کا کام کیا ہے ٬ْ اسلا م آباد میں اپنا آخری شوق بھی پورا کر لیں ٬ْ میڈیا سے گفتگو

اتوار 23 اکتوبر 2016 19:10

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2016ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان شوکت خانم کے ستر کروڑ روپے کے خیراتی فنڈز کا حساب دیں ٬ْپی ٹی آئی کے سربراہ نے خود جیب کتروں کا کام کیا ہے ٬ْ اسلا م آباد میں اپنا آخری شوق بھی پورا کر لیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاکہ عمران خان دوسروں پر الزامات لگانے کے بجائے شوکت خانم کے ستر کروڑ روپے خیراتی فنڈز کا احساب دیں ۔انہوںنے کہاکہ عمران خان دوسروں کو ڈاکو اور چور بولتے ہیں عمران خان نے خود جیب کتروں کا کام کیا ہے انہوںنے کہاکہ عمران خان قطعی طورپر سیاستدان نہیں اسلام آباد اپنا آخری شوق بھی پورا کرلیں انہوںے کہاکہ عمران خان کی سیاست سے ملک کو نقصان پہنچا

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :