ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی پبلک ڈے کے موقع پر موجود نہیں ہوں گے‘ ترجمان ڈپٹی سپیکر

اتوار 23 اکتوبر 2016 18:50

حویلیاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2016ء) ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی سوموار کے روز پبلک ڈے کے موقع پر موجود نہیں ہوں گے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی سپیکر کے ترجمان کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث مرتضیٰ جاوید عباسی قائم مقام سپیکر کے فرائض انجام دیں گے جس کے باعث وہ سوموار کو پبلک ڈے کے موقع پر موجود نہیں ہوں گے٬ عوام زحمت نہ کریں۔