بلوچستان کی بیوروکریسی میں ؂بڑے پیمانے پر تبادلے

اتوار 23 اکتوبر 2016 18:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2016ء) بلوچستان کی بیوروکریسی میں ؂بڑے پیمانے پر تبادلے محکمہ ملازمتہائے عمومی نظم و نسق ( ایس اینڈ جی اے ڈی ) کے انگریزی زبان میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعلیٰ معیائنہ ٹیم کے 3ممبران حسین احمد شیرانی ٬ نور خان محمد حسنی٬ اور ملک عبدالرشید کا تبادلہ کرکے انہیں اپنے اپنے محکموں میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

جبکہ افتخار میر ڈائریکٹر جنرل محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کا بھی تبادلہ کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :