وفا قی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی٬10ملزمان گرفتار٬ قبضہ سے طلا ئی زیو رات٬اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد

اتوار 23 اکتوبر 2016 17:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2016ء) وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران10ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے طلا ئی زیو رات٬اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کرلئے ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے دوران گشت ملزم ہا شم خا ن کو گرفتار کرکے اس سے آ ہنی مکہ بر آمد کرلیا۔

تھا نہ بھا رہ کہو پولیس نے دو ملزمان امجد پر ویز اور عرفان ظفر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے چوڑ یا ں بر آمد کرلی۔ تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے دوران گشت ملزم عثمان خا ن کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ نیلور پولیس نے دوران گشت بغیر اجازت گیس سلنڈروں میں بھر ائی کر نے پر ملزم عاقب شمیم کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج رجسٹر کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران پا نچ بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا ا علان کیا ہے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کریک ڈائون کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔ شہر یوں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ئو ے کا ر لا ئیں ۔

متعلقہ عنوان :