حیدرآباد میں سونے کی 10گرام قیمت 43ہزار975روپے رہی

اتوار 23 اکتوبر 2016 16:54

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2016ء) حیدرآباد کی صرافہ بازار میں23 اکتوبر اتوار کو سونے کی قیمیتں مندر جہ ذیل رہی۔

(جاری ہے)

24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 43ہزار975روپے٬22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت40ہزار310روپے جب کہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 641 روپے رہی۔