مسلم امہ مسائل کے حل کیلئے آپسی اتحاد کوفروغ دے‘مفتی اعظم لبنان
متحدہوکر اسلام کے خلا ف اٹھنی والی آوازوں کیخلاف کام کرناکی ضرورت ہے‘الشیخ سید اسامہ الرفاعی ودیگرکا تقریب سے خطاب
اتوار 23 اکتوبر 2016 16:53
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انہوں نے جامعہ نعیمیہ میں اپنے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تقریب سے ناظم اعلی جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی٬چیئرمین مسلم ہینڈز برطانیہ سیدلخت حسین شاہ٬کنٹر ی مینجر ضیاء النور شاہ٬مرکزی صدرنعیمین ایسوی ایشن پروفیسر لیاقت علی صدیقی٬علامہ محمدقاسم علوی٬مفتی ڈاکٹر محمدحسیب قادری ودیگر نے بھی خطاب کیاجبکہ تقریب کے صدارت شیخ الحدیث مفتی عبدالعلیم سیالوی نے فرمائی٬شیخ الحدیث مفتی انو ر القادری٬مولانا غلام نصیر الدین چشتی٬مولانا محبوب احمد٬مفتی محمدعمران حنفی٬پیر سیدشہباز احمدسیفی٬مولانا امداد اللہ نعیمی٬حافظ ارشد اقبال نعیمی٬پروفیسر وارث علی شاہین٬مفتی مسعو د الرحمن نعیمی٬مفتی انتخاب احمدنوری٬مولاناشفقت علی یوسفی سمیت جامعہ نعیمیہ کے اساتذہ٬طلباء ٬نعیمین ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران اورملک کے نامور علماء ومشائخ سمیت عامہ الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ناظم اعلی جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی نے کہاکہ امت مسلمہ کو اتحاد واتفاق کاعملی نمونہ بنایا جائے۔اسلام وہ واحددین ہے جو بلاامتیاز’’تکریم انسانی ‘‘کادرس دیتاہے۔مذہب کے نام پرجنگ وجدال کابازار گرم کرنے والے یہود وہنود کی پیداواراورعصر حاضر کے خوارج ہیں۔بغیر کسی وجہ سے مسلمانوں کی تکفیر سے گریز کیاجائے۔سیکولراز م کے علمبرداروں نے دنیا میں سب سے زیادہ انسانی حقوق کی پامالی کی۔تمام فتنوں کے پیجھے یہودی وصلیبی لابی ملوث ہے جومسلم ممالک میں بدامنی پیدا کرناچاہتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.