شہ زورڈالاکارکوبچاتے ہوئے بے قابوہوکر نہر میں جاگرا٬ایک بچہ جاں بحق 2 زخمی

اتوار 23 اکتوبر 2016 16:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اکتوبر2016ء) لاہور کے علاقہ کاہنہ کے قریب چیٹووالی سٹاپ پرشہ زورڈالاکارکوبچاتے ہوئے بے قابوہوکر نہر میں جاگرا٬ایک بچہ جاں بحق 2 زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہ زورڈالیکی نہرکنارے کھڑے ی3بچوں کوٹکر٬1بچہ جاں بحق٬2زخمی ہوگئے عینی شاہدین اور پولیس کے مطابق چھٹی کے روز چھوٹے بچے نہرسے مچھلیاں آئے تھے جہاں وہ حادثے کا شکار ہوگئے ٹکرسی4سالہ ابوبکرصدیق جاں بحق ہواہے جبکہ 10سالہ عرفان صدیق اور7سالہ قاسم زخمی ہواہے اور حادثے میں زخمی وجاں بحق ہونیوالے بچوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :