اسلا م آباد کے چائے والے ارشدنے قسمت بدلنے کے بعد اپنے دوستوں کو ہی بھلا دیا

اتوار 23 اکتوبر 2016 13:59

اسلا م آباد کے چائے والے ارشدنے قسمت بدلنے کے بعد اپنے دوستوں کو ہی ..

ْ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2016ء)اسلا م آباد کے چائے والے محمد ارشد نے قسمت بدلنے کے بعد اپنے دوستوں کو ہی بھلا دیاہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی و ی کے مطابق چائے والے کی قسمت بدلتے ہی اس نے اپنے دوستوں کو ملنا جلنا چھوڑ دیاہے ٬ْاس کے دوستوں کا کہناہے کہ وہ ارشد کے اس رویے پر حیران ہیںاور وہ اسے بہت یاد بھی کرتے ہیں ٬ْ اس کے ہاتھ کی چائے تو اور بھی زیادہ یاد آتی ہے ۔