قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کا اجلاس(کل) ہوگا

اتوار 23 اکتوبر 2016 13:16

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کا اجلاس(کل) پیر کو گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سعید غنی کرینگے ۔ اجلاس میں ذیلی کمیٹی کی رپورٹ پر کمیٹی کو بریفننگ دی جائیگی جبکہ سینیٹر شیریں رحمان کے ترمیمی بل 2016ء پر غور کیا جائیگا۔