پشاور‘ ریلیف انٹرنیشنل پاکستان کے زیر اہتمام پانچ روزہ تربیت ورکشاپ اختتام پذیر

اتوار 23 اکتوبر 2016 11:40

پشاور۔23اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2016ء) زرعی یونیورسٹی پشاور میں ریلیف انٹرنیشنل پاکستان کے زیر اہتمام شعبہ اینمل نیوٹریشن کے اساتذہ طلباء وطالبات اور ملازمین کیلئے پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی‘ ورکشاپ کے آرگنائزر کے فرائز ڈاکٹر محمدمبشر نے سرانجام دیئے جبکہ اہتمام نشست میں وائس چانسلر کے علاوہ ڈاکٹر سبحان قریشی چیئرمین ‘ ڈاکٹرنذیر احمد نے شرکت کی اور شرکاء میں ورکشاپ سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے۔

متعلقہ عنوان :