زرعی یونیورسٹی سینٹ کا اجلاس آج اور سنڈیکیٹ کا کل ہوگا

اتوار 23 اکتوبر 2016 11:40

پشاور۔23اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2016ء)زرعی یونیورسٹی پشاور کی سینٹ کا اجلاس آج (24اکتوبر) کو جبکہ سنڈیکیٹ کا اجلاس کل (25اکتوبر) کو بالترتیب گورنر خیبرپختونخوا اور وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی کی زیرصدارت منعقدہونگے دونوں باڈیز کے اجلاسوں میں مختلف امور سے متعلق فیصلوں کی منظوری دی جائیگی۔