کراچی:منگھو پیر میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارروائی، رینجرز اہلکار شہید

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 23 اکتوبر 2016 04:10

کراچی:منگھو پیر میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارروائی، رینجرز ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22اکتوبر۔2016ء) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارروائی کی ہے ۔ دہشت گردوں سے مقابلے میں ایک رینجرز اہلکار شہید ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق منگھو پیر میں قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دہشت گردوں میں مقابلہ ہوا ہے۔ جس میں دہشتگردوں‌کی فائرنگ سے ایک رینجرز اہلکار شہید ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز اہلکار کی میت سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :