نوجوان نے پارکنگ چالان سے بچنے کےلیے ایسا طریقہ ایجاد کیاجو کسی نے سوچا بھی نہ تھا

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 22 اکتوبر 2016 23:55

نوجوان نے پارکنگ چالان سے بچنے کےلیے ایسا طریقہ ایجاد کیاجو کسی نے ..

ہوسٹن یونیورسٹی کے طالب علم 19 سالہ ٹی جے ازوڈاہ کا کہنا ہے کہ پارکنگ چالان سے بچنے کےلیے وہ خود ہی اپنا چالان کر دیتا ہے۔
ٹی جے کا کہنا ہے کہ کبھی کبھار اسے غیر قانونی پارکنگ کرنی پڑتی ہے۔

(جاری ہے)

ا یسی صورت میں وہ خود ہی پرانا یا جعلی چالان ٹکٹ نکال کر اپنے ونڈ سکرین پر لگا دیتا ہے۔ وارڈن جب کبھی اس کی گاڑی کا چالان کرنا چاہتا ہے تو اس ٹکٹ کو دیکھ کر رک جاتا ہے۔
ٹی جے نے اس جعلی ٹکٹ کی تصویر ٹوئٹر پر بھی پوسٹ کی ہے۔ اس طریقے کو اپنانے والے جہاں بہت سے لوگ چالان سے بچ گئے وہاں بہت سوں کو مطلونہ نتائج نہیں ملےا ور وارڈن نے اُن کے اصل چالان کر دئیے۔

نوجوان نے پارکنگ چالان سے بچنے کےلیے ایسا طریقہ ایجاد کیاجو کسی نے ..