سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سال2016-17کے انتخابات 30 اکتوبر کو منعقد ہوں گے
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 23:23
(جاری ہے)
سیکرٹری کی نشست پرآفتاب احمد باجوہ اور صفدر حسین تارڑ ٬ ایڈیشنل سیکرٹری کی نشست پرچوہدری محمد اسلم گھمن اور راجہ غضنفر جبکہ فنانس سیکرٹری کی نشست پر ارشد زمان کیانی٬غلام محمد چوہدری اورمحمود احمد کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
ایگزیکٹو کمیٹی کے لیے بلوچستان سے 4٬کے پی کے سی4٬پنجا ب سے 13اورسندھ سے 6امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا٬ الیکشن بورڈ کے چیئرمین اورریٹرننگ آفیسر چوہدری افراسیاب خان نے کہا ہے کہ مجموعی طور پر ملک بھر میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے 3ہزار کے قریب ممبران ہیں٬ 29ستمبر تک جن وکلاء کے نام سپریم کورٹ کے وکیل کے طور پردرج ہوئے تھے انہیں بھی بار ایسوسی ایشن کی رکنیت دیتے ہوئے ووٹ کا حق دے دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس سے قبل ملک بھر میں کل 10پولنگ سٹیشنز قائم کئے جاتے تھے لیکن اس سال پاکستان بار کونسل کے سابق ممبرثناء اللہ خان گنڈا پور کی درخواست پر ڈیرہ غازی خان میں بھی ایک اضافی پولنگ سٹیشن قائم کردیا گیا ہے ٬جہاںڈیرہ غازی خان ٬ٹانک ٬میانوالی ٬لکی مروت اور میانوالی اور قریبی شہروں سے تعلق رکھنے والے وکلاء اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے٬ انہوںنے بتایا کہ30 اکتوبر کو ملک بھر میں پولنگ ہوگی‘ تین ہزار ووٹرز اپنا ووٹ استعمال کریں گے اور4نومبر کوحتمی نتائج کا اعلان کیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
راجہ پرویزاشرف کا جیالے رزاق جھرنا کی 40 ویں برسی پر پیغام
-
بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی استعدادکار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
-
قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا،
-
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیرصدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.