گورنر اور وزیراعلیٰ ودیگرکی صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین کے صاحبزادوں کی شادی کی تقریب میں شرکت

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:54

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ٬وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری ٬ صوبائی وزراء ڈاکٹر حامد خان اچکزئی٬ سردار رضا محمد بڑیچ٬ سردار در محمد ناصر٬ میر محمد خان لہڑی٬ اراکین صوبائی اسمبلی میر عاصم کرد گیلو٬ مجید خان اچکزئی اور نصر اللہ زیرے ہفتہ کے روز پشین گئے جہاں انہوں نے صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین کے صاحبزادوں کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :