کوئٹہ ٬اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کو نظرانداز کرنے سے مسائل پیداہوں گے
صوبائی امیر جماعت اسلامی مولانا عبدالحق ہاشمی
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:43
(جاری ہے)
جماعت اسلامی کے ذمہ داران وکارکنان کو کامیاب دوروزہ اجتماع ارکان کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتاہوں ۔ان خیالات کاا ظہارانہوں نے جماعت اسلامی کے صوبائی دفتر میں اجتماع ارکان میں کام کرنے والے کارکنان کے اعزازمیں منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی تقریب سے جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر ڈاکٹر محمد ابراہیم٬جنرل سیکرٹری ہدایت الرحمان بلوچ ودیگر نے بھی خطاب کیا انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ بلوچستان کے عوام کیساتھ وفاق اورصوبائی حکومتوں نے بہت زیادہ زیادتیاں کی ہیں جس کی وجہ سے عوام غربت ٬مہنگائی ٬بدامنی سمیت نا ن شبینہ کے محتاج ٬احساس محرومی کا شکار ہیں بدقسمتی سے ہر الیکشن کے بعد منتخب نمائندے مالامال جبکہ عوام پریشان ہوجاتے ہیں صرف پارٹی جیالوں کو نوازنا جمہوریت نہیں ۔
بلوچستان کے حکمرانوں کو عوام کی حالت زار پر رحم کھاتے ہوئے دیرینہ قومی مسائل کو ترجیحی طور پر حل کرنا چاہیے بلوچستان میں کئی دہائیوں سے کوئی میگاپراجیکٹ شروع نہ ہونا یہاں کے مظلوم عوام کیساتھ زیادتی ہے ۔حکمرانوں نے جمہوریت اور آئین کو ذاتی مفادات کیلئے استعمال کیا بدقمستی سے ملک میں جمہوریت کے نام پر عوام کو صرف الیکشن کے دنوں میں اہمیت اور عزت دی جاتی ہے ۔غریب کے دکھ دردسمجھنے والی پارٹی جماعت اسلامی ہے جو الحمد اللہ ہر قسم کی کرپشن تعصب وموروثیت سے پاک ہے انشاء اللہ حقیقی تبدیلی جماعت اسلامی لائیگی جو عوام کے مسائل حل بھی کرسکتی ہے اور قوم کے وسائل قوم کی حالت بدلنے پر خرچ بھی کریگی عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.