سالہ طالب علم اغوا کے بعد قتل

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:17

پاکپتن ۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) کمسن طالب علم کو تاوان کی خاطرمحلہ ہی کے ملزم نے قتل کر کے لاش راجباہ میں پھینک دی٬تفصیلات کے مطابق چوک آرائیاں کا رہائشی 15سالہ طالب علم اللہ دتہ ولد خورشید کو محلہ ہی کے رہائشی نے تاوان کی خاطر اغواہء کر کے چار محرم کو قتل کر دیا تھا اور اس کی نعش راجباہ میں پھینک دی٬14روز گزر جانے کے بعد گرفتار ملزم فرید عرف زیبو نے طالب علم کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :