جرائم کے خاتمہ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے٬ ڈی ایس پی

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:17

بھکر۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) منکیرہ سرکل میں جرائم کے خاتمہ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے اور عوام کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے٬ ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی قلب عباس نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا٬انھوں نے کہا کہ منکیرہ سرکل میں عوام کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے اور عدل و انصاف سے کام لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :