کوئٹہ لسبیلہ بھر کے تھانوں میں ضبط کی گئی منشیات کی بھاری کھیپ تلف
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لسبیلہ عبدالقیوم لہڑی کے حکم پر لسیبلہ بھر کے پولیس تھانوں میں مختلف مقدمات میں پکڑی گئی فیصلہ شدہ منشیات کی بھاری کھیپ اوتھل کے نواحی علاقے کھرڑی میں جوڈیشنل مجسٹریٹ حب عبدالمقید کی نگرانی میں تلف کردی گئی جس میں ملکی اور غیرملکی شراب کی 4945بوتل ٬ 106کاٹن شراب٬ چرس 3400کلوگرام٬ افیون 31کلوگرام٬ ہیروئن 31کلوگرام٬ کرسٹال 6کلوگرام٬ گٹکا 523کلوگرام اور 406کاٹن گٹکا نذر آتش کیا گیا۔
اس موقع پر پاکستان کوسٹ گارڈ اوتھل کے کیپٹن طاہر٬ ڈی ایس پی لیگل عثمان غنی اور تحصیلدار اوتھل عبدالجلیل کھوسہ بھی موجود تھے۔ منشیات تلف کرنے کا افتتاح لسیبلہ سول سوسائٹی نیٹ ورک کے نمائندے محمد عمر لاسی نے کیا جبکہ اس موقع پر کوسٹ گارڈ اوتھل اور پولیس کی بھاری نفری موجود تھی۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.