کوئٹہ٬محکمہ صحت حکومت بلوچستان کا اعلامیہ
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:15
(جاری ہے)
20) بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ(بی۔
20)بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ 03اکتوبر 2017ء٬ ڈاکٹر جلیل احمد زہری کنسلٹنٹ پیڈریاٹریشن (بی۔20) شیخ خلیفہ بن زید ہسپتال کوئٹہ 14نومبر 2017ء٬ ڈاکٹر شیرزمان کنسلٹنٹ پیتھالوجسٹ (بی۔20) ڈی ایچ کیو ہسپتال سبی 08فروری 2017ء٬ ڈاکٹر ولی محمد کنسلٹنٹ فزیشن (بی۔20) شیخ خلیفہ بن زید ہسپتال کوئٹہ 15جون 2017ء٬ ڈاکٹر اکبر ملک کنسلٹنٹ پیڈریاٹرک سرجن (بی۔20) ڈی ایچ کیو ہسپتال تربت 14نومبر 2017ء٬ ڈاکٹر محمد کریم تاج کنسلٹنٹ اوپتھل مولوجسٹ (بی۔20) ڈی ایچ کیو ہسپتال لورالائی 10دسمبر 2017ء٬ ڈاکٹر علی جان رئیسانی کنسلٹنٹ اوپتھل مولوجسٹ (بی۔20) شیخ خلیفہ بن زید ہسپتال کوئٹہ 27نومبر 2017ء٬ ڈاکٹر گوردہن داس سینئر پیتھالوجسٹ (بی۔19) ڈی ایچ کیو ہسپتال سبی 14جون 2017ء٬ ڈاکٹر ارسلہ منصور اسسٹنٹ پروفیسر (بی۔18) بائیو کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ بی ایم سی کوئٹہ 26اکتوبر 2017ء جبکہ ڈاکٹر محمد عظیم بگٹی سینئر پیڈریاٹریشن (بی۔19) سنڈیمن پراونشل ہسپتال کوئٹہ 31دسمبر 2016کو اپنی عمر کی بالائی حد 60سال کو پہنچنے پر سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوجائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.