خا لی اسا میو ں پر کی گئی تقرریوں کو منسوخ کر کے دو با رہ شفا ف طر یقے سے ٹیسٹ انٹر ویو لیکر بھر تیا ں کی جا ئیں٬صوبائی مشیر اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی کی وا ٹر سپلا ئی اینڈ سینٹیشن کمپنی ایبٹ آباد کو ہدا یت
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:06
(جاری ہے)
علی خا ن جدون۔سا بق ایم پی اے نثار صفدر ۔چیئر میں وا سا شا ہد جنجو عہ ۔سی او وا سا اور دیگر بھی مو جود تھے ۔مشتا ق احمد غنی نے چیئر میں واسا کو ہدا یت کی کہ بھر تیو ں کے حوا لے سے دو با رہ بورڈ آف گور نر کا اجلاس بلا کر شفا ف طر یقے سے تما م بھر تیو ں کی جا ئیں اور تما م ممبرا ں واساو بھی مشا ورت میں شا مل کیا جا ئے تا کہ دو با رہ کسی قسم کی شکا یا ت نہ ہو اور جو بھی بھر تی کی جا ئے صو با ئی حکو مت کے بنا ئے گئے قوا ئد اور میرٹ کے مطا بق کی جا ئے ۔
انہو ں نے چیئر میں وا سا کو ہدا یت کی کہ شہر میں وا سا کے کا م نی شرو ع کر نے سے بہت زیا دہ مسا ئل پیدا ہو رے ہیں لہذا جلد از جلد واسا اپنا کا م شرو ع کر ے تا کہ عوا م کو درپیش مسا ئل کم ہو سکیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.