چار سدہ٬ پولیو مہم کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری٬ اسلحہ کی نمائش پر دفعہ 144 سی آر پی سی نافذ

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:03

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2016ء) ڈپٹی کمشنر چارسدہ نے 24 اکتوبر سے 30 اکتوبر تک 8 دن کیلئے پولیو مہم کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر دفعہ 144 سی آر پی سی لگا دی ڈی سی چارسدہ طاہر ظفر عباسی نے 24 سے 30 اکتوبر تک آٹھ دنوں کیلئے پولیو مہم کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر دفعہ 144 سی آر پی سی نافذ کردی ہے خلاف ورزی پر دفعہ 188 پی پی سی کے تحت سخت کاروائی کی جائیگی

متعلقہ عنوان :