ڈسٹر کٹ ٹیکنیکل کمیٹی برا ئے بہبو د آ با دی نارووا ل کا اجلا س

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 20:57

سیالکوٹ۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء)ڈسٹر کٹ ٹیکنیکل کمیٹی برا ئے بہبود آبادی نارووا ل کا اجلا س زیر صدارت ایگز یکٹو ڈسٹر کٹ آفیسر ہیلتھ ڈا کٹر خلیل اختر منعقد ہو ا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ڈی او ہیلتھ ڈا کٹر خا لد جا و ید ٬ سیکرٹری ڈی ٹی سی/ ڈسٹر کٹ پا پو لیشن آفیسر نارووال پر ویز را نجھا کے علا وہ تحصیل پا پو لیشن آفیسر سجا د احمد ٬ڈ بلیو ایم او ڈا کٹر صد ف ٬فیلڈ آفیسر (میر ی سکو پ سوسائٹی)آئی پی سی او گر ین سٹار سعد یہ ر فیق ٬سو شل آر گنا ئز ر (ایم این سی ایچ) ٬ ڈ یمو گر ا فر عفت پر و ین اور پا پو لیشن آفیسر افتخا ر رسو ل نے شر کت کی ۔