سیکورٹی فورسز کی پاک ایران سر حد پر کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلیا

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 20:18

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2016ء) سیکورٹی فورسز کی پاک ایران سر حد پر کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلیا ۔

(جاری ہے)

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک ایران سر حد کے قریب سیکیورٹی فورسز نے ایک کاروائی میں 44کلو مارفین ٬41کلو کرسٹار٬70کلو افیون قبضے میں لے لیا منشیات کو ایران اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے تاہم اس کاروائی میں سر حدی علاقے ہونے کی وجہ سے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آیا ۔

متعلقہ عنوان :