ساہیوال ‘نہر لوئر باری دو آب سے مسخ شدہ نعش برآمد‘ پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 19:08

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2016ء) نہر لوئر باری دو آب سے مسخ شدہ نعش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق قادرآباد کے قریب نہر لوئر باری دو آب سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ نعش برآمد ہوئی ہے جسے پولیس نے اپنے تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیاہے۔

(جاری ہے)

نعش مسخ شدہ ہونے کی وجہ سے شناخت نہیں ہوسکتی ۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :