ہری پورکے متعدد علاقو ں میں بجلی بند رہے گی

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 18:33

پشاور۔22اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) 132 کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن میں بڑے اورزیادہ طاقت کے پاورٹرانسفارمرکی تنصیب کی وجہ سے 24 اکتوبر بروز پیر صبح 7بجے سے 28 اکتوبر صبح 7 بجے تک(96 گھنٹوں کے لئی) بجلی کی فراہمی بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی خان پور,ٹی اینڈ ٹی کالونی ,ٹا$ن 1,کے ٹی ایس 1,ٹا$ن 3,چمبہ پراجیکٹ فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے۔ متاثرہ علاقوں کے صارفین سے تعاون کی درخواست ہے ۔

متعلقہ عنوان :