ہماری پارٹی چوہدری شجاعت کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتی ہے٬ آنے والا دور پاکستان مسلم لیگ کا ہو گا ٬ انتخاب خان چمکنی
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 18:28
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نے الیکشن رزلٹ کا اعلان کرتے ہوئے محمد انتخاب خان چمکنی کو پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخواہ کے صدر اور ڈاکٹر شاہین عبدالراج کو پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخواہ کا جنرل سیکرٹری مقررکیا۔
کونسل کے اجلاس سے نو منتخب صدر پاکستان مسلم لیگ خیبرپختونخواہ انتخاب خان چمکنی نے کہا کہ ہماری پارٹی چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتی ہے اور آنے والا دور پاکستان مسلم لیگ کا ہو گا ۔ پاکستان مسلم لیگ ایک نظریاتی جماعت ہے ۔ انتخاب خان نے تما م کونسلرز حضرات اور ونگز کا شکریہ ادا کیا کہ اُنہوں نے اُن پر مکمل اعتماد کا اظہار کر کے یہ موقع دیا۔انشاء اللہ میر اکا م پارٹی کی بھلائی اور خدمت کرنا ہے ۔کونسل میں مختلف قرارداد پیش ہوئی جسمیں ایک چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد ٬ دوسرے میں صوبائی صدر اور جنر ل سیکرٹری کو اختیار دیا گیا کہ پارٹی کے دیگر عہدوں پر اہل لوگوں کی نامزدگیاں کرکے پارٹی کو مزید فعل بنایا جا سکیں ۔ ایک اور قرار داد میں انڈیا کی دہشت گردی کی بھرپور مخالفت کی گئی ااور آخری قرارداد میں 2005کے زلز لے میں متا ثر ہ افراد کی آج تک جو مد د نہیں کی گئی وہ مد کی جائے۔آخر میں پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخواہ کے صدر نے اجلاس ختم کرنے کا اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.