صو بہ بھرمیں بی اے ٬بے ایس سی کے بجا ئے عنقریب چا ر سا لہ بی ایس پرو گرا م شرو ع کیا جا رہا ہے٬مشتاق احمد غنی

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 18:23

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2016ء)وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نیکہا ہے کہ صو بہ بھرمیں بی اے ٬بے ایس سی کے بجا ئے عنقریب چا ر سا لہ بی ایس پرو گرا م شرو ع کیا جا رہا ہے ۔پی ٹی آئی کے چیئر مین عمرا ن خا ن کے وژن اور مو جو دہ صو با ئی حکو مت کی پا لیسی کے مطا بق صو بے کے معدنی ذخا ئر اور دیگر قدرتی وسا ئل سے بھر پور استفا دہ کر نے کے لئے صو بے میں اعلیٰترین بین الاقوا می معیار کے مطا بق ہا ئی ٹیک ایجو کیشن کو فرو غ دینے کے اقدا ما ت کئے جا رہے ہیں ۔

اس سلسلے میں ایک عا لمی شہرت یا فتہ آسٹرین یو نیو رسٹی کی خد ما ت حا صل کر لی گئی ہیں اور آسٹر یا کے ما ہرین کی نگرا نی میں اگلے سا ل سے ہر ی پور یو نیو رسٹی میں سا ت فنی شعبو ں میں اعلیٰ تعلیم شرو ع کی جا ئے گی۔

(جاری ہے)

ان شعبو ں کا انتخا ب پا کستا ن اور بیرو نی ملک کے ہا ئی ٹیک شعبو ں میں روز گا ر کے امکا نا ت کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ہے ۔ مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ صو بہ بھر کے گو ر نمنٹ کا لجو ں کے سر برا ہو ں کو اختیا ر دیا گیا ہے کہ وہ پبلک سر وس کمشن کے زریعے مستقل اسا تذہ کی بھر تی تک کا لجو ں میں لیکچرارز کی کمی فو ری طو ر پر پو ری کر نے کے لئے بے رو ز گا ر گر یجو یٹیس کی خد ما ت عا رضی طور پر حا صل کر سکتے ہیں ۔

انہو ں نے کہا کہ تعلیمی شعبے میں اصلا حا ت کی حکمت عملی کے تحت مو جودہ صو با ئی حکو مت خوا تین کی تعلیم کے فروغ کو تر جیح دے رہی ہے اور دور دراز پعما ندہ علا قوں سمیت صو بے کے تما م حصوں میں قا ئم کئے جا نے وا لے نئے سکو لو ں اور کا لجوں میں 70فیصد خواتین کے لئے بنا ئے جا رہے ہیں ۔یہ با تیں انہو ں نے ہفتہ کے روز گور نمنٹ گرلز پو سٹ گر یجو یٹ کا لج منڈیا ں ایبٹ آباد کے تین سا لہ(2013-15) کا نوو کیشن میں مہما ں خصو صی کی حثیت سے خطا ب کر تے ہو ئے بتا ئیں ۔

کا نووکیشن سے ہزارہ یو نیو رسٹی کے وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈا کٹر محمد ادریس نے بھی خطا ب کیا جب کہ کا ل؛ج کی پر نسپل پرو فیسر قیصرہ پروین نے کا لج کی سا لا نہ رپورٹ پیش کی ۔کا ووکیشن کے آغاز پر کا لج ہا سٹل میں آتشذدگی کے وا قعہ میں جا ن بحق ہو نے وا لی طا لبہ ریحا نہ بی بی کے لئے فا تحہ خوا نی اور مغفرت کی دعا بھی کی گئی جب کہوزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر مشتا ق احمد غنی نے متو فیہ کے اہل خا نہ کی امداد کے لئے صو با ئی حکو مت کی جا نب سے تین لا کھ رو پے کا بھی اعلا ن کیا۔

انہو ں نے کہا کہ پا رٹی کے چیئر مین عمرا ن خا ن خا ص طور پر تعلیم اور صحت کے شعبوں کو ملک کی تعمیر و ترقی کا ضا من تصور کر تے ہو ئے ان شعبو ں میں سنجیدہ اصلا حا ت کے لئے پر عزم ہیں اور ان کے ویژن کے مطا بق خیبرپختو نخوا حکو مت ان شعبو ں میں اصلا حا ت کے ضمن میں اب تک بت شما ر قر با نیا ں حا صل کر چکی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ عا م لو گو ں خصو صا خوا تین کی تعلیم ہما رے لئے میٹرو بس سے زیا دہ اہم ہے اور جن لو گو ں کو صو بے میں تبدیلی نظر نہیں آرہی وہ صو بے کے سکو لو ں ٬کا لجو ں٬یو نیو رسٹیوں ٬ہسپتا لو ں ٬تھا نو ں ٬پٹوار خا نو ں اور سر کا ری دفا تر میں جا کر دیکھیں تو انہیں ما ضی کی بر با دی اور مو جودہ دور کت نظم ٬نسق میں وا ضع فر ق نظر آئے گا ۔

انہو ں نے کہا کہ کر پشن ٬سر کا ری خزا نے کی چو ری ٬سفا رش ٬رشو ت ۔اقرا پروری اور لو ٹ ما ر کو خد ما ت تک رسا ئی ٬وسل بلعور ایکٹ اور احتسا ب کمشن جیسی سخت قا نون سا زی کے زریعے نہ صرص نا قا بل بردا شت بنا دیا گیا بلکہ ان قا نین سے چو ریچکا ری اور دیگر قسم کی کر پشن کے تما م را ستے بھی بند کر دئے گئے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ عمرا ن خا ن کے ایک قریبی وزیر کو کر پشن کے الزا ما ت پر جیل کی سلا خو ں کے پیچھے بند کر نا ہما ری صو با ئی حکو مت کے بلا امتیاز اور بت لا گ احتسا ب کی ایک عبرت نا ک مثا ل ہے کیو نکہ احتسا ب کے قا نو ن میں وزیر اعلیٰ اور ان کی کا بینہ کے ار کا ن پر ہا تھ ڈا لنا اب کو ئی نا ممکن با ت نہیں رہی ۔

مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ صو ا بی اور مردا ن میں وومن یو نیو رسٹیو ں ٬ایبٹ آباد یو نیو رسٹی اور نو شہرہ میں ملک کی سب سے بہترین ٹیکنکل یو نیو رسٹی پی ٹی آئی کی مو جودی حکو مت کے کار نا مے ہیں جب کہ ہر ی پور یو نیو رسٹی میں اسٹریا کے تعا ون سے (9) ارب رو پے کی لا گت سے ہا ئی ٹیک ایجو کیشن کا آغاز بھی اگلے تعلیمی سا ل سے ہو گا اور اس ما ڈل کو بعد ازاں پو رے صو بے کی یو نیو رسٹیو ں میں متعا رف کرایا جا ئے گا ۔

ایبٹ آباد کے مسا ئل کا زکر کر تے ہو ئے صو با ئی مشیر مشتا ق احمدغنی نے وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال ایبٹ آباد کو عنقریب خود مختیا ر ادارہ بنا کر اس میں صحت کی جدید ترین سہو لیا ت فرا ہم کی جا ئیں گی جب کہ ڈی ایچ کیو ہسپتا ل اور ایو ب میڈیکل کمپلکس میں یہ اقدا ما ت پہلے کروا ئے گئے ہیں ۔ انہو ں نے بتا یا کہ دو ارب رو پے کی لا گت سے مری روڈ کی تو سع کر کے اسے دو رویہ بنا ئے کا کا م بھی شرو ع کرویا گیا ہے اور ما نسہرہ روڈ کی بحا لی کا کا م بھ صو با ئی حکو مت کر ے گی۔

انہو ں نے کہا کہ فوا رہ چو ک سے سپلا ئی تک فلا ئی اور کی تعمیر بھی زیر غور ہے اور ایبٹ آباد یو نیورسٹی سے دھمتوڑ تک دورویہ ایکپرس با ئی پا س روڈ کی منظوری بھی دے دی گئی ہے بعد ازان مشتا ق احمد غنی نے تعلیمی سیشن 2013سی2015تک کا میا ب گریجویٹ طا لبا ت میں ڈگریا ں تقسیم کی ۔