صوابی٬پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 150لیٹر شراب اور چرس برآمد٬ ملزمان گرفتار
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 17:45
(جاری ہے)
اسی طرح چھوٹا لاہور پولیس نی2014 میں تھانہ لاہور پر فائرنگ کرنے والا اشتہاری شکیل ولد اجمل خان سکنہ انبار کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا ٬اشتہاری کئی سنگین مقدمات میں مطلوب ہے ٬ ملزم شکیل نے دو سال پہلے تھانہ لاہور پر فائرنگ کی تھی ٬علاوہ ازیں کئی افراد کو مختلف وارداتوں میں زخمی کئے تھے جبکہ دوران ناکہ بندی سوزوکی نمبریJA1620/PESHAWAR کے ذریعے چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر سمگلرمطہر شاہ ولد اکرم خان سکنہ ملک دین خیل باہ ایجنسی دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ چرس باڑہ پشاور سے لیکر پنجاب کوسمگل کر ہا تھا ان کے قبضے سے 2000گرام چرس برآمد کرلی
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.