ڈیر ہ اسماعیل خان ٬ شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کا مقدمہ دولہا کے خلاف درج

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 17:45

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2016ء) ٹائون پولیس نے لیاقت ٹائون میں شادی کے موقع پر ہونے والی ہوائی فائرنگ کا مقدمہ دولہا کے خلاف درج کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹائون پولیس نے علاقہ لیاقت ٹائون میں شادی کے موقع پر ہونے والی ہوائی فائرنگ کا مقدمہ دولہا طارق ولد گل زمان سکنہ ظفر آباد کے خلاف چار ہوائی فائرنگ ایکٹ کے تحت درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :