بیوی کے انتقال کے بعد موسیقی نے غم بھلانے میں کردار اداکیا٬ٹام جونز

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 16:17

بیوی کے انتقال کے بعد موسیقی نے  غم بھلانے میں کردار اداکیا٬ٹام جونز
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) ہالی وڈ گلوکارٹام جونز نے کہاہے کہ بیوی کے انتقال کے بعد موسیقی نے ان کاغم بھلانے میں کردار اداکیاہے۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں گلوکار نے کہاکہ کینسر کے باعث بیوی کے انتقال نے انہیں شدید متاثر کیا تھا تاہم موسیقی نے مشکل وقت گذارنے میں ان کی مدد کی ہے۔گلوکار نے کہاکہ وہ سمجھتے ہیں کہ موسیقی نے ان کی زندگی بچائی ہوئی ہے۔واضح رہے کہ جان اس وقت میوزک رئیلیٹی شو میں جج کے فرایض بھی سرانجام دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :