با زا ر ی کھا نو ں سے بچوں میں فو ڈ ا لر جی کا خطر ہ ہو تا ہے٬ طبی ما ہر ین

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 15:13

سلانوالی۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء)طبی ما ہر ین نے کہا ہے کہ با زا ر ی کھا نو ں سے بچوں میں فوڈ ا لر جی کا خطر ہ ہو تا ہے٬ فاسٹ فو ڈ ٹین پلا سٹک یا گتے کی پیکنگ کے جو س اور ڈ ر نکس بچوں کیلئے مضر ہے ٬بچوں کو فاسٹ فوڈ اور کو لڈ ڈرنکس سے بچا نے اور ا نہیں تا ز ہ پھل سبز یو ں اور دا لو ں کی طر ف را غب کر نے کی اشد ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

غذائی ما ہر ین کا کہنا ہے کہ وا لد ین کو ا س ا مر پر نظر ر کھنے کی ضرورت ہے کہ بچے من پسند ڈش کے با و جو د کھانا کھا نے سے کیو ں کترا تے ہیں جبکہ ز بر دستی کھا نا کھلانے کا عمل بھی بعض او قا ت مفید نہیں ہو تا ا یک سال سے پا نچ سا ل کے بچوں کیلئے گھر یلوکھا نو ں میں د لچسپی پیدا کرنے میں ما ئو ں کا کر دا ر خصو صی اہمیت کا حا مل ہے٬ ا نہیں غذاء اور صحت سے متعلق ما ہر ین کے ساتھ مشو ر ے اور معلو ما تی کتا بو ں سے استفا د ہ کر نا چا ہیے٬ بازا ر ی کھا نے٬ فاسٹ فوڈ٬ ٹین پلا سٹک یا گٹے کی پیکنگ کے جو س مضر صحت ہے٬ ا ن چیزوں میں بچوں کی جسما نی ضرورت سے ز یا د ہ نمک اور میٹھا ہوتا ہے٬ بازا ر ی کھانوں کی کثر ت سے بچوں میں فوڈ ا لر جی پیدا ہو جا تی ہے جو ا ن کی صحت کیلئے انتہا ئی مضر ہے ۔