شریف کو شریف سے خطرہ ہوسکتا ہے٬حافظ حسین احمد

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 12:45

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2016ء)فیصل آباد کے تاریخی دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں جمعیت کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں منعقدہ ’مفتی محمود کانفرنس‘ سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا۔

(جاری ہے)

شریف کو شریف سے خطرہ ہوسکتا ہے انہوں نے کہاکہ فیصل آباد میں کبھی مدارس کی منتیں کرتے تھے مگر آج فیصل آباد نے پورے پنجاب کو جگا دیا ہے۔ جمعیت کاپیغام شیخ الہندؒ کا پیغام ہے۔۔