شادی کے بعد شوبز دنیا میں کم کام کررہی ہوں٬اداکارہ سعدیہ امام

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 12:10

شادی کے بعد شوبز دنیا میں کم کام کررہی ہوں٬اداکارہ سعدیہ امام
لاہور۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) کراچی کی معروف اداکارہ سعدیہ امام کو کراچی کی فلموں میں کام کرنے کی آفر ز ہونے لگیں مگر سعدیہ امام نے شکریے کے ساتھ فلموں میں کام کرنے سے انکار کردیا۔

(جاری ہے)

سعدیہ امام کا کہنا ہے کہ مجھے ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کی اجازت مشکل سے ملی تھی جبکہ فلموں میں کام کرنے کی اجازت کبھی بھی نہ ملی۔سعدیہ امام نے کہا کہ شادی کے بعد میں شوبز دنیا میں کم کام کررہی ہوں ۔

متعلقہ عنوان :