مجھے عالمی شہرت پاکستان کی وجہ سے ملی٬ گلوکارہ سائرہ نسیم

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 12:10

مجھے عالمی شہرت پاکستان کی وجہ سے ملی٬ گلوکارہ سائرہ نسیم
لاہور۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) موسیقی کی دنیا میں مجھے عالمی شہرت پاکستان کی وجہ سے ملی۔یہ بات گلوکارہ سائرہ نسیم نے ایک خصوصی ملاقات میں کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا ہمسایہ ملک بھارت بھی ہمارے معروف فنکاروں کوزیادہ معاوضہ دیکر ان کے دماغ خراب کردیتا ہے۔ہمارے گلوکار دینا بھر میں سب سے زیادہ ذہین اور فنی حوالے سے مضبوط ہیں۔یہ ہمارے ملک کا فخر ہیں٬لہذا ہمیں کسی احساس کمتری کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :