لاہور ٬گلشن راوی میں گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 11:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2016ء) گلشن راوی کے علاقے میں گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گلشن راوی کے علاقے میں پلاسٹک کے گودام میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آغ بھڑ اٹھی جس کے نتیجے میں گودام میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا پلاسٹک کا سامان جل کر خاستر ہو گیا تاہم اطالع ملنے پر ریسکیو 1122اور فائر برگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کرآگ پر قابو پالیا۔

متعلقہ عنوان :