لاہور ٬ ایدھی سنٹر زونل افس میں لاوارث میتوں کے مکمل کفن اور تدفین کا کام شروع

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 11:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2016ء) ایدھی سنٹر کے سربراہ فصل ایدھی اور سعد ایدھی کی ہدایت پر لاہور میں واقع ایدھی زونل افس نے لاوارث میتوں کو غسل دیکر نماز جنازہ پڑھ کر مکمل کفن اور ان کی تدفین کا کام شروع کر دیا اس حوالے ایدھی زونل آفس اقبال ٹاون میں لاوارث میتوں کے غسل کیلئے غسل خانہ قائم کر دیا گیا ہے گزشتہ روز بھی شہر سے ملنے والی دو نامعلوم میتوں کو ایدھی زونل آفس کے رضا کاروں مکمل غسل دینے کے بعد ان کی نمازجنازہ ادا کر کے ان کی تدفین کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :